Posted inسائنس اور ٹیکنالوجی

ایلون مسک کا خلائی ڈیٹا سینٹر منصوبہ، امریکا نے 10 لاکھ سیٹلائٹس کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کو خلا میں ڈیٹا سینٹرز قائم کرنے کے لیے 10 لاکھ تک سیٹلائٹس بھیجنے کی اجازت دے دی ہے۔  امریکی فیڈرل کمیونی کیشنز کمیشن  کے مطابق اسٹارمائنڈ نامی […]

Gift this article