Posted inامریکہ, بین الاقوامی

نیتن یاہو امریکی صدر کی تقریب حلف برداری میں مدعو 50 مہمانوں میں شامل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ ماہ 20 جنوری کو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں متوقع طور پر اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو بھی شرکت کریں گے۔ یہ بات نتین یاہو کے قریبی ذرائع ابلاغ نے بتائی جو اس سے پہلے کسی امریکی صدر کی تقریب حلف برداری میں شریک […]

Gift this article