اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز خبر کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستانی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ملنے کے بعد ملک میں ایندھن کی ممکنہ قلت کے خدشات میں نمایاں کمی آئی ہے، جبکہ تیل اور دیگر اشیاء سے لدے جہازوں کی آمد کا سلسلہ معمول کے مطابق جاری […]
