Posted inSouth Asia, Ticker, دلچسپ و عجیب

طالبان حکومت نے 679 کتب پر پابندی عائد کر دی، خواتین مصنفات کی 140 کتابیں بھی شامل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان حکومت ،جو خود کو امارات اسلامی کہلاتی ہے، نے ایک نئے حکم نامے کے تحت تقریباً 679 کتب کو مسئلہ دار قرار دے کر یونیورسٹیوں کے نصاب سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں سے تقریباً 140 کتابیں خواتین مصنفات کی ہیں۔ یہ فیصلہ طالبان وزارت تعلیم کے تحت […]

Gift this article