الیکشن کمیشن نےجدید ٹیکنالوجی سے مزین ’الیکشن سٹی‘ قائم کردیا، انتخابی نتائج کی تیزی سے ترسیل میں معاونت کرے گا الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں کے انتخابی نتائج کی تیزی سے ترسیل کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور آلات سے مزین ’الیکشن سٹی‘ قائم کیا ہے جبکہ کسی بھی خرابی کی […]
