اسلام آباد ہائیکورٹ: القادر ٹرسٹ ، توشہ خانہ کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف فیصلہ محفوظ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ذرائع […]
