اسکاٹ لینڈ میں کرکٹ میچ شائقین فٹبال کی بدسلوکی کے باعث منسوخ اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں کرکٹ میچ کو فٹ بال شائقین کی جانب سے کرکٹ کھلاڑیوں کے ساتھ بدسلوکی کے باعث منسوخ کر دیا گیا اور پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ مرے فیلڈ […]
