اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی نجکاری کے عمل میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور دلچسپی سامنے آگئی ہے، مقررہ آخری تاریخ تک مجموعی طور پر 11 ممکنہ سرمایہ کاروں نے اظہار دلچسپی جمع کرا دیا۔ نجکاری کمیشن کے مطابق سرمایہ […]
