اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ کاٹز نے فرانس کے وزیر خارجہ کو ایک خط لکھ کر اولمپک گیمز میں شریک ہونے والے اسرائیلی کھلاڑیوں کے لیے ایرانی شہریوں سے ممکنہ خطرے سے اپنے خوف کا اظہار کیا ہے تاکہ فرانس اسرائیلیوں کی حفاظت کے لیے انتظامات میں اضافہ کرے۔ […]
