Posted inکھیل

ایورٹن کےارماندو بروخا انجری کے باعث 12ہفتوں تک کھیل سے باہر رہیں گے: منیجرڈیوڈ موئیس

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایورٹن کے نے منیجر ڈیوڈ موئیس نے تصدیق کی ہے کہ اسٹرائیکر ارماندو بروخا کو ٹخنے کی چوٹ کے باعث تقریباً تین ماہ تک کھیل سے دور رہنا پڑے گا۔ 23 سالہ بروجا، جو گزشتہ موسم گرما میں چیلسی سے قرض پر ایورٹن کا حصہ بنے تھے، […]

Gift this article