کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئی ای ڈی دھماکا،کلعدم بلوچ تنظیم بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کرلی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے شہر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب اتوار کی رات ایک مشتبہ آئی ای ڈی حملے میں دو چینی شہری ہلاک اور17 افراد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ادارے بی […]
