انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2035 تک بڑے مینز کرکٹ ٹورنامنٹس کے شیڈول اور میزبانی کی توثیق کر دی۔ منظور شدہ شیڈول کے مطابق 2028 کا ٹی 20 ورلڈ کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ، جبکہ 2030 کا ایونٹ انگلینڈ، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں کھیلا جائے گا۔ 2031 کا ون ڈے ورلڈ کپ […]
