گیری کرسٹن چیمپئنز ون ڈے کپ میں کھلاڑیوں کی نگرانی کے لیے لاہور پہنچ گئے اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن جمعہ کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئے۔ کرسٹن فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں شیڈول چیمپئنز ون ڈے […]
