Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

چیمپئن ون ڈے کپ ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

The Champions ODI Cup Trophy was unveiled-PCB

The Champions ODI Cup Trophy was unveiled-PCB

چیمپئن ون ڈے کپ ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو اقبال اسٹیڈیم میں آئندہ چیمپئن ون ڈے کپ کی شاندار ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔

پانچ ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ کا آغاز 12 ستمبر کو محمد رضوان کی زیرقیادت مارخورس (پہلے وولوز) کا افتتاحی میچ میں شاداب خان کی قیادت والی پینتھرز سے ہوگا اس دوران فائنل 29 ستمبر کو کھیلا جانا ہے۔

چیمپئن ون ڈے کپ میں ملک کے سرکردہ کرکٹر شرکت کریں گے یہ 50 اوور کا ٹورنامنٹ سنگل لیگ فارمیٹ میں کھیلا جائے گا، جہاں پانچ ٹیموں کی رہنمائی مصباح الحق (مارخور)، ثقلین مشتاق (پینتھرز)، سرفراز احمد (ڈولفنز)، شعیب ملک (اسٹالینز) اور وقار یونس (لائنز) جیسے اہم کھلاڑی کریں گے۔

چیمپیئن ون ڈے کپ کے فاتح کو 30 ملین روپے ملیں گے، جبکہ رنر اپ کو 15 ملین روپے ملیں گے۔

لائنز اور پینتھرز کے درمیان 16 ستمبر کے میچ کے علاوہ، جو مقامی وقت کے مطابق صبح 9.30 بجے شروع ہوگا، باقی تمام 13 میچ دوپہر 3 بجے شروع ہوں گے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل چیمپئن ون ڈے کپ

Post navigation

Previous: سلمان بٹ چیمپئن ون ڈے کپ کے کمنٹری پینل میں شامل
Next: بابر اعظم، محمد رضوان کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.