Posted inکھیل

پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ کی تیاری، اہم تبدیلیوں کا امکان

پاکستانی ریڈ بال کرکٹر کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے، جہاں 22 کھلاڑیوں میں سے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ منتخب کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سلیکٹرز نے ابتدائی خاکہ تیار کرلیا ہے جبکہ حتمی مشاورت شروع کردی گئی ہے بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ […]

Gift this article