بھارتی وزیرخارجہ کی پاکستان کو ایس سی او ہیڈز آف کونسل کی سربراہی سنبھالنے پر مبارک باد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر نے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کی ہیڈز آف کونسل کی سربراہی سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ اسلام آباد میں ایس سی او سربراہی اجلاس […]
