لیورپول اور مانچسٹر یونائیٹڈ ایک بار پھر میدان میں آمنے سامنےتماشائیوں کی تفریح کے لیے مد مقابل ہوئے۔ اس مقابلے کے نتیجے میں صرف چار گول ہوئے، لیورپول پہلے ہاف میں نمایاں طور پر کھیل کنٹرول کر سکتا تھا مگر اس نے کئی مواقع ضائع کیے دوسری جانب یونائیٹڈ کےکیون کلہر بھی لیور پول کے […]
