Posted inTop News, پاکستان

وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا اختیار کے پی حکومت سے واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا اختیار صوبائی حکومت سے واپس لے کر ایک اعلیٰ سطح کی اسٹیئرنگ کمیٹی کو سونپ دیا ہے۔ اس کمیٹی کے تحت 80 فیصد فنڈز خرچ کیے جائیں گے، جبکہ منصوبوں پر عمل درآمد وفاقی ایجنسیاں کریں گی۔ وزارت منصوبہ بندی، […]

Gift this article