یوم دفاع پر بحری جہاز ’پی این ایس بابر‘ اور ’پی این ایس حنین‘ پاک بحریہ میں باضابطہ طور پر شامل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ اور رومانیہ کے تعاون سے تیار جنگی بحری جہاز ’پی این ایس بابر‘ اور ’پی این ایس حنین‘ پاک بحریہ میں باضابطہ طور پر شامل کرلیے گئے۔ ذرائع کے […]
