Posted inTop News, پاکستان

بارکھان کے جنگلات میں آتشزدگی، سینکڑوں درخت جل کر راکھ

بارکھان کے جنگلات میں آتشزدگی، سینکڑوں درخت جل کر راکھ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اور بلوچستان کے سرحدی علاقے ضلع بارکھان میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو کوہ جانداران کے پہاڑی سلسلے میں واقع جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی۔ جنگلات میں آگے لگنے سے سینکڑوں قدیم […]

Gift this article