لیڈز: انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شرکت پرفیشنل کاؤنٹی کلب کے خلاف پریکٹس میچ میں انگلی پر گیند لگنے کے باعث میڈیکل ٹیم کی کلیئرنس سے مشروط ہو گئی ہے۔ فاسٹ بولر مینی لَمزڈن کی گیند لگنے کے بعد بابراعظم کو احتیاطی تدابیر کے طور پر […]
