آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا۔ آرمی چیف نے وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں ظہرانے کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر خط ملا تو وزیراعظم […]