Posted inTop News

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :انگلینڈ نے امریکہ کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :انگلینڈ نے امریکہ کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اتوار کو کینسنگٹن اوول، بارباڈوس میں کھیلے گئے اپنے آخری سپر 8 مقابلے میں انگلینڈ امریکہ کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ […]

Gift this article