Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی

T20 World Cup: India beat Pakistan by 61 runs-ICC

T20 World Cup: India beat Pakistan by 61 runs-ICC

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 61 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی176 رنز کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ لائن دباؤ کا شکار رہی اور مقررہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
 
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے بھارتی بلے بازوں نے پاکستانی باؤلرز کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنائی اور ایک ایسا مجموعہ ترتیب دیا جس نے گرین شرٹس کو شروع سے ہی دفاعی پوزیشن پر رکھا۔
 
ہدف 176 رنز   کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز انتہائی تباہ کن رہا پہلے دو اوورز میں ہی 3 اہم وکٹیں گرنے سے میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکلتا دکھائی دیا صاحبزادہ فرحان پہلے ہی اوور میں صرف 1 رن بنا کر اونچا شاٹ کھیلتے ہوئے کیچ آؤٹ ہو گئے۔
 
 صائم ایوب دوسرے اوور میں جسپریت بمراہ کو چھکا مارنے کے بعد اگلی ہی گیند پر ایل بی ڈبلیوآؤٹ ہو گئے کپتان سلمان علی آغا بھی بومرہ کا شکار بنے اور محض 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
 
پاور پلے کے دوران پاکستان شدید دباؤ میں رہا اور 6 اوورز کے اختتام پر سکور صرف 38 رنز تک پہنچ سکا اسٹار بیٹر بابر اعظم بھی پانچویں اوور میں ہمت ہار بیٹھے اور کلین بولڈ ہو کر ٹیم کو مشکل میں چھوڑ گئے۔
 
بابر کے بعد عثمان خان اور شاداب خان نے اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی  تاہم، 11 ویں اوور میں اکسر پٹیل نے ہی عثمان خان کو اسٹمپ آؤٹ کر کے پاکستان کی رہی سہی امیدوں پر پانی پھیر دیا عثمان خان پاکستان کی جانب سے 34 گیندوں پر44 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے مشکل ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ یونٹ 18 اوورز میں آؤٹ ہونے سے قبل 114 رنز بنا سکی۔
Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: پاک بھارت ٹاکرا: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کولمبو جانے کا امکان
Next: پاک بھارت ٹاکرا: ہر شکست کے بعد نئی امید، مگر انجام وہی کیوں؟

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.