Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ:معدے کے انفیکشن کے باعث ابھیشیک شرما ہسپتال منتقل، نمیبیا میچ میں شرکت مشکوک

Abhishek Sharma equals an Indian player's unwanted record-AFP

Abhishek Sharma equals an Indian player's unwanted record-AFP

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز ابھیشیک شرما کو معدے کے انفیکشن کے باعث نئی دہلی کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے، جس کے بعد نمیبیا کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیشیک امریکا کے خلاف میچ سے قبل ہی طبیعت کی خرابی کا شکار تھے، تاہم میچ کھیلنے کے بعد ان کی حالت مزید بگڑ گئی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں تیز بخار تھا اور فوری طور پر طبی امداد کے طور پر ڈرپس لگائی گئیں وہ ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ہونے والے پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے۔

امریکا کے خلاف میچ میں ابھیشیک پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہو گئے تھے جبکہ فیلڈنگ کے دوران بھی میدان میں واپس نہیں آئے، ان کی جگہ سنجو سیمسن نے ذمہ داریاں سنبھالیں وہ میچ کے بعد ہاتھ ملانے کی تقریب میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے۔

بھارتی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ریان ٹین ڈوشیٹ نے کہا ہے کہ ابھیشیک کو پیٹ کے مسائل درپیش ہیں اور امید ہے کہ وہ دو روز میں صحت یاب ہو جائیں گے تاہم بی سی سی آئی کے ایک اہلکار کے مطابق نمیبیا کے خلاف میچ میں ان کی شرکت تاحال غیر یقینی ہے۔

دوسری جانب واشنگٹن سندر نے اسکواڈ کو جوائن کر لیا ہے جبکہ جسپریت بمراہ بھی 10 روزہ وقفے کے بعد دوبارہ بولنگ شروع کر چکے ہیں اور پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں ٹیم انتظامیہ کو امید ہے کہ اہم کھلاڑی جلد مکمل فٹنس حاصل کر لیں گے۔

Tags: ابھیشک شرما اردو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: جنوری میں گاڑیوں کی فروخت 43 ماہ کی بلند ترین سطح پر، 23 ہزار یونٹس فروخت
Next: ٹی 20 ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلہ، جنوبی افریقہ نے افغانستان کو دوسرے سپر اوور میں 4 رنز سے ہرا دیا

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.