Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: گروپ اور پاک–بھارت میچ کی تفصیلات سامنے آ گئیں

T20 World Cup 2026: Group and Pak-India match details revealed-Image Credit: ICC

T20 World Cup 2026: Group and Pak-India match details revealed-Image Credit: ICC

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے ابتدائی گروپس اور ممکنہ شیڈول کی اطلاعات سامنے آ گئی ہیں 20 ٹیموں کو 4 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا، ہر گروپ میں 5 ٹیمیں شامل ہوں گی جبکہ ٹاپ دو ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنائیں گی۔

غیر سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ 15 فروری کو کولمبو میں متوقع ہے اسی گروپ میں نیدرلینڈز، نمیبیا اور امریکا کی ٹیموں کے شامل ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

ممکنہ گروپس کے مطابق میزبان سری لنکا کا گروپ آسٹریلیا، زمبابوے، آئرلینڈ اور عمان پر مشتمل ہوگا، جبکہ ایک گروپ میں انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، نیپال اور اٹلی کی شمولیت متوقع ہے۔

جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، افغانستان، یو اے ای اور کینیڈا پر مشتمل گروپ بھی رپورٹ میں تجویز کیا گیا ہے۔

ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک ہوگا اور باضابطہ شیڈول کا اعلان 25 نومبر کو متوقع ہے بھارت میں میچز ممبئی، کولکتہ، چنائی، دہلی اور احمدآباد میں جبکہ سری لنکا میں کولمبو اور کینڈی میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستان ٹیم اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گی فائنل احمدآباد میں شیڈول ہے، البتہ اگر پاکستان فائنل میں پہنچا تو فیصلہ کن معرکہ کولمبو منتقل کردیا جائے گا سیمی فائنلز ممبئی اور کولکتہ میں رکھے گئے ہیں، تاہم پاکستان کی صورت میں سیمی فائنل سری لنکا میں ہوگا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو 5 رنز سےہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
Next: ویتنام میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 55 ہوگئی، مزید درجنوں لاپتہ افراد کی تلاش جاری

Virat Kohli's brilliant batting, Royal Challengers Bangalore won the IPL title for the second time in a row-IPL(FB)
  • کھیل

ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ، رائل چیلنجرز بنگلور نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا

Pakistan Women's Team suffers second consecutive defeat in tri-nation series-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم کو تین ملکی سیریز میں مسلسل دوسری ناکامی

Nepal creates new history by scoring 313 runs in T20 International cricket-AFP
  • کھیل

نیپال نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 313 رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی

یہ بھی پڑہیے

Proposal for extraordinary defense cooperation with Israel in the US, debate intensifies in Congress
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں اسرائیل کے ساتھ غیر معمولی دفاعی تعاون کی تجویز، کانگریس میں بحث تیز

EU top diplomat Kaya Kalas visits Pakistan Discusses trade, cooperation and strategic issues
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

یورپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار کایا کالاس کا پاکستان دورہ: تجارت، تعاون اور اسٹریٹجک امور پر بات چیت

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.