Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی 20 ٹرائی سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

T20 Tri-Series: Pakistan beat Sri Lanka by 7 wickets-PCB

T20 Tri-Series: Pakistan beat Sri Lanka by 7 wickets-PCB

راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹی20 ٹرائی نیشن سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔

گرین شرٹس نے 129 رنز کا ہدف تیز رفتار بیٹنگ کے ساتھ 15.3 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔

اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ناقابلِ شکست 80 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس میں 6 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے صائم ایوب نے 20 اور بابراعظم نے 16 رنز بنائے، جبکہ عثمان خان 5 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

اس سے قبل سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 128 رنز بنائے  جانتھ لیاناگے 41 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ کوشل پریرا نے 25 اور کامل مشرا نے 22 رنز اسکور کیے۔

پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، جب کہ سلمان مرزا، فہیم اشرف اور ابرار احمد نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

انجری کے باعث شاہین شاہ آفریدی میچ میں شرکت نہ کرسکے، ان کی جگہ محمد وسیم جونیئر کو فائنل الیون میں شامل کیا گیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ سری لنکا پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: آسٹریلیا نے انگلینڈ کیخلاف پہلا ایشز ٹیسٹ 8 وکٹ سے جیت لیا
Next: پشاور : پولیس کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ،بمبار سمیت 3 ہلاک، 3 اہلکار شہید

FIFA World Cup 2026: Record number of players, event becomes biggest tournament in history-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: کھلاڑیوں کی ریکارڈ تعداد، ایونٹ تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بن گیا

Australia beat Pakistan by 41 runs in the second ODI to level the series-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی

Pakistan gets to host the Women's T20 World Cup-ICC
  • کھیل

پاکستان کو ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

یہ بھی پڑہیے

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

China's economic progress has become a challenge to Western monopolies
  • بلاگ
  • بین الاقوامی
  • چین

چین کی معاشی پیش رفت مغربی اجارہ داری کے لیے چیلنج بن گئی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

New Israeli settlements in the West Bank, strong reaction from Palestinian leadership
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی آبادیاں، فلسطینی قیادت کا شدید ردعمل

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.