Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سوئز کمپنی ٹریفک گورا کا پاکستان میں طویل مدتی تیل سپلائی کا معاہدہ

Trafigura-696x464

دنیا کی دوسری بڑی آئل کمپنی بھی پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی آئل اینڈ کمپنی کے بعد سوئٹرزلینڈ کی کماڈٹی مارکیٹنگ کمپنی نے بھی پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

اس ضمن میں سوئس کماڈٹی ٹریڈنگ کمپنی ٹریفوگیورا نے پاکستان میں 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ کیا ہے، ٹریفیگیورا سے ہادی ہولوچےاور چشتی گروپ سے عامر چشتی نے سرمایہ کاری معاہدے پر دستخط کیے۔

معاہدے کے مطابق پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات طویل مدتی معاہدے کے تحت سپلائی ہوں گی، سوئس ٹریفیگیورا کمپنی کی ذیلی کمپنی پیوما ایڈمور کے 550 پیٹرول پمپس پر سرمایہ کاری کرے گی۔

سوئس کمپنی ٹریفیگیورا پاکستان میں نجی گروپ کے ساتھ ایل پی جی کاروبار بھی بڑھائے گی، نجی گروپ کے ساتھ سولر پینل مینوفیکچرنگ اور ٹریڈنگ کی جائے گی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل اینڈ گیس کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ کے 40 فیصد حصص خرید لیے ہیں۔

دوسری جانب معاشی ماہرین نے ٹریفیگیورا کمپنی کی پاکستان میں آمد کو ملکی معیشت کے لیے مثبت اشارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کالٹکس کے پاکستان سے جانے کے بعدیہ بڑی عالمی تیل کمپنی کی اہم آمد ہے.

Post navigation

Previous: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین شہریوں کے ٹرائل کیخلاف دیا گیا اپنا ہی فیصلہ فریقین کو نوٹس دیئے بغیر معطل کر دیا
Next: حبا فواد کا دیور کے ساتھ اختلاف،فیصل چوہدری کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

یہ بھی پڑہیے

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.