Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • انڈیا
  • کھیل

سری لنکا 55 اسکور پر ڈھیر، بھارت نے ہر طرف سے سری لنکا کو آوٹ کلاس کر دیا

Post thumbnail copy

ہندوستان کے شہر ممبئی میں واقع وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں سری لنکا اور ہندوستان کی ٹیموں کا آمنہ سامنہ، سٹیڈیم میں تماشائیوں کی بھرپور تعداد حاضر.

سری لنکا کی جیت، سیمی فائنل کی امید ہو سکتی ہے۔ اس امید کو بڈھاوا ملا جب پہلے ہی اوور میں روہیت شرما صرف 4 رنز بنا کر پیویلین واپس لوٹ گئے۔ لیکن ان کے بعد آنے والے ویرات کوہلی نے شبمان گل کا ساتھ دیا اور اسکور کو 193 رنز تک لے گیے، سری لنکا کے باولرز آوٹ کرنے کے لیے جدوجہد کرتے رہے.

محنت رنگ لائی جب دلشان مدھوشنکا کی بال پر کوسل مینڈس نے گل کا کیچ پکڈا اور اندیا کا دوسرا کھلاڈی بھی آوٹ ہو گیا۔ اور صرف 3 رنز کے اضافہ کے بعد ویرات کوہلی بھی آوٹ ہو گئے۔ 
ہندوستان کا اسکور 196 رنز تھا جب شریاس ایر میدان میں آئے اور شاندار طریقے سے کھیلتے ہوے ہندوستان کے اسکور کو 256 رنز تک لے آئے، اس وقت کے ۔ایل۔ راہول، دشمانتھا چمیرا کے بال پہ آوٹ ہو گئے۔ کھیل کے آخری 10 اورز میں ہندوستانی بلے بازوں نے جارحانہ کھیلا اور ان آخری اوورز میں 100 رنز اسکور کر لیے۔

انڈیا نے سری لنکا کو میچ جیتنے کے لیے 357 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔ انڈیا کی جانب سے شبمان گل نے 92 ویرات کوہلی نے 88 اور شریاس ایر نے 82 رنز اسکور کئیے۔ جبکہ دوسری جانب سری لنکا کے لیے دلشان مدھوشنکا نے 5 کھلاڈیوں کو آوٹ کیا اور دشمانتھا چمیرا نے 1 کھلاڈی کو آوٹ کیا۔


 وقفے کے بعد ممبئی میں واقع وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں دوسرے اننگنز کا کھیل جاری ہوا اور سری لنکن بیٹنگ لائن اپ نے دوسری ہی بال پہ وکٹ گنوا کر، وکٹیں گنوانے کا سلسہ شروع کر دیا۔ پیتھم نیسانکا 1 رنز کے مجموعی اسکور پر آوٹ ہوے جنہیں جسپریت بھمرا نے ایل۔بی۔ ڈبلیو آوٹ کیا۔ اس کے بعد ڈیموتھ کرونارتنے محمد سراج کی بال پہ ایل۔بی۔ ڈبلیو ہوے، کوسل مینڈس بولڈ ہوے پھر محمد سراج کی بال پہ شریاس ایر نے سدیرا سمارا وکراما کا کیچ پکڑ کر سری لنکا کے چوتھے کھلاڈی کو بھی آوٹ کر دیا۔

جس ک بعد سری لنکن بلے باز محطاط طریقے سے کھیلتے رہے مگر پھر 10ویں اوور میں ازلانکا آوٹ ہوے اور اگلی ہی بال پہ دوشان ہیمانتا بغیر کوئی اسکور بنائے آوٹ ہو گئے۔ محمد شامی کو ہیٹرک کا موقع مل گیا۔ 
 ہیٹرک کا موقع ضائع ہوا اور سری لنکن بلے بازوٗں کی طرف سے اینجلیو میتھیوس اور دشمانتھا چمیرا نے بیٹنگ جاری رکھی، اس موقع پر سری لنکا کا اسکور 14 تھا اور اس کے چھہ کھلاڈی آوٹ ہو چکے تھے۔ مایوس کن بیٹنگ کے نتیجے میں پوری سری لنکن ٹیم 55 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ کیا یہ اتفاق ہے یا بھارت کی کھیل پہ گرفت؟ کہ ایشیا کپ میں بھی صرف 50 رنز پہ سری لنکا کی ٹیم ڈھیر ہو گئی تھی۔

ٹیموں کی فہرست .
بھارت: روہت شرما، شبمان گل، ویرات کھولی، شریاس ایر، کے ایل راہول، سوریا کمار یادیو، رویندرا جدیجا، جسپریت بھمراہ، کلدیپ یادیو، محمد شامی اور محمد سراج۔
سری لنکا: پتھم نیسانکا، ڈ یموتھ کرونارتنے، کوسل مینڈس، سادیرا ساماراوکراما، چریتھ ازلانکا، اینجلو میتھوس، دوشان ہمانتا،مھیش تھیکشانا، کسون رجھیتا، دشمنتھا چمیرا، دلشان مدھوشنکا.

Tags: اینڈیا سری لنکا کرکٹ کرکٹ میچ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کرکٹ ورلڈکپ ہندوستان ہندوستان کرکٹ

Post navigation

Previous: آپریشن کے دوران کسی کو ہراساں کیاتوعبرت کا نشان بنایا جائے گا،وزیرداخلہ
Next: افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے:افغان نائب وزیراعظم

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Bangladesh wins first ODI series against Australia after 21 years of wait-BCB
  • کھیل

21 سالہ انتظار ختم، بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

یہ بھی پڑہیے

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.