Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ، نیا شیڈول جاری

Sri Lankan cricket team decides to continue Pakistan tour, new schedule released-PCB

Sri Lankan cricket team decides to continue Pakistan tour, new schedule released-PCB

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے  تین میچوں کی ون ڈے سیریز کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کردیا۔

نقوی نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کا پاکستان میں وائٹ بال ٹور جاری رکھنے کے فیصلے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ “کھیلوں اور یکجہتی کا جذبہ روشن ہے۔

پی سی بی کے مطابق سیریز کے بقیہ دونوں ون ڈے میچز اب 14 اور 16 نومبر کو راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے دونوں میچ ایک ایک دن کے لیے ملتوی کیے گئے ہیں۔

شیڈول میں تبدیلی اسلام آباد میں حالیہ بم دھماکے کے بعد پیدا ہونے والی سیکیورٹی خدشات کے باعث کی گئی، جس کے بعد بعض سری لنکن کھلاڑیوں نے وطن واپس جانے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

سری لنکا کرکٹ  نے اپنے بیان میں کہا کہ کھلاڑیوں کے خدشات پر پی سی بی اور متعلقہ حکام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھا جا رہا ہے تاکہ ان کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنایا جا سکے۔

ایس ایل سی  نے کھلاڑیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ دورہ جاری رکھیں، تاہم اگر کوئی کھلاڑی واپسی کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کی جگہ متبادل کھلاڑی بھیجا جائے گا، اور اس کے اقدام کا باضابطہ جائزہ لیا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ سری لنکا پاکستان کرکٹ کرکٹ محسن نقوی

Post navigation

Previous:  افغانستان میں 10 میں سے 9 خاندان بھوکے سوتے یا قرض میں ڈوب رہے ہیں : اقوامِ متحدہ
Next: پی سی بی نے پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا نیا شیڈول جاری کر دیا

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

FIFA World Cup: Japan and Netherlands draw 2-2 in thrilling match, Germany and Ivory Coast win-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: جاپان اور نیدرلینڈز کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 سے برابر، جرمنی اور آئیوری کوسٹ کامیاب

Women's T20 World Cup: India defeats Pakistan by 64 runs-ICC
  • کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.