Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ساف ویمنز چیمپئن شپ: قومی ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں 5-2 سے شکست

1 minute read
Saff Women's Championship: National team defeated by India 5-2

Saff Women's Championship: National team defeated by India 5-2

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 نیپال میں جاری ہے جہاں قومی ٹیم نے افتتاحی میچ روایتی حریف بھارت کے ساتھ کھیلا جہاں انہیں بھارت سے 5-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

بھارت کی جانب سے دنگمی نے دو گول اسکور کیے جبکہ منیشا، بالا دیوی اور جیوتی چوہان نے ایک ایک گول اسکور کیا ۔

SAFF Women's Championship 2024: India beat Pakistan 5-2 in opening match
SAFF Women’s Championship 2024: India beat Pakistan 5-2 in opening match

دوسری طرف پاکستان کی جانب سے پہلا گول سوہا ہیرانی نی پہلے ہاف کے اضافی وقت میں کیا جبکہ دوسرا گول کائلہ صدیقی نے 47 ویں منٹ میں کیا ۔

قومی ٹیم گروپ مرحلے کا اگلا میچ 20 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی میچ شام 4 بج کر 45 منٹ پر کھیلا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال اردو کھیل انڈیا ویمنز فٹ بال ٹیم پاکستان ویمنز فٹ بال ٹیم ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر نیپال

Post navigation

Previous: ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کوہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
Next: کوہلی بھارت کے دوسرے سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

FIFA Series: Pakistan Women's historic 0-8 victory over Turks and Caicos Islands-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: پاکستان ویمنز کی ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف 0-8 سے تاریخی فتح

Peshawar Zalmi defeated Karachi Kings by a record margin of 159 runs-PSL
  • کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.