Friday, February 14, 2025
HomeTop Newsصحت کا نظام تباہ،غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ :عالمی ادارہ صحت

صحت کا نظام تباہ،غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ :عالمی ادارہ صحت

Published on

صحت کا نظام تباہ،غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ،عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت( ڈبلیو ایچ او کے مطابق اسرائیلی بمباری کی وجہ سے غزہ میں صحت کا نظام تباہ ہوگیا ہے، لوگوں کے پاس پناہ کیلئے نہ چھت ہے اور نہ ہی صاف پانی تک رسائی ، جس کی وجہ سے مختلف انفیکشنز پھیلنے کا خطرہ ہے جن میں پیٹ کی خرابی جیسے مسائل شامل ہیں۔ڈبلیو ایچ او نے کہا ہےکہ اکتوبر کے وسط سے ڈائیریا کے 33ہزار551 سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، یہ کیسز زیادہ تر 5 سال سے کم عمر کے بچوں میں دیکھے گئے ہیں۔ڈبلیو ایچ و کے مطابق متاثرہ بچوں کی تعداد میں 2021 اور 2022 کے دوران ماہانہ اوسطاً 2 ہزار کیسز کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے.

Latest articles

آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بنگلور نے رجت پاٹیدار کو نیا کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے جمعرات...

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی کھلاڑی فیملی کے بغیر سفر کریں گے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے...

بنگلہ دیش نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیا نائب کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے...

More like this