پنجاب کی نئی کابینہ آج شام 4 بجے حلف اٹھائے گی

0
116

پنجاب کی نئی کابینہ آج شام 4 بجے حلف اٹھائے گی

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نئی کابینہ آج حلف اٹھائے گی.

حلف برداری کی تقریب اآج شام 4 بجے منعقد ہوگی۔

حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس لاہور میں منعقد ہوگی، گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن پنجاب کابینہ سے حلف لیں گے۔

پنجاب کابینہ میں ابتدائی طور پر 25 وزرا اور معاونین خصوصی شامل ہوں گے۔