تحریک انصاف کو بلے کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

0
146

تحریک انصاف کو بلے کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

عدالت نے پی ٹی آئی آنٹرا الیکشن اور نشان سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا.

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کو بلے کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا