Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی ایس ایل 2026 نیلامی مکمل، فرنچائزز نے اسکواڈکو حتمی شکل دے دی

PSL 2026 auction complete, franchises finalize squad-PSL

PSL 2026 auction complete, franchises finalize squad-PSL

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کی نیلامی لاہور ایکسپو سینٹر میں مکمل ہوگئی، جہاں 800 سے زائد مقامی و غیر ملکی کھلاڑیوں میں سے فرنچائزز نے اپنی ضرورت کے مطابق انتخاب کیا تقریب میں پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی شرکت بھی نمایاں رہی۔

پی ایس ایل 2026 کی نیلامی میں فاسٹ بولر نسیم شاہ سب سے مہنگے کھلاڑی ثابت ہوئے، جنہیں راولپنڈی نے 8.65 کروڑ روپے میں حاصل کیا۔

 ٹیم وار اہم سائننگ کی تفصیل :

راولپنڈی

راولپنڈی نے اس سیزن کے لیے مضبوط اور متوازن اسکواڈ تشکیل دیا۔

  • نسیم شاہ – 8.65 کروڑ روپے

  • ڈیرل مچل – 8.05 کروڑ روپے

  • محمد عامر – 5.4 کروڑ روپے

  • ٹام کرن – 4.2 کروڑ روپے

  • رشاد حسین – 3 کروڑ روپے

  • عبداللہ فضل – 67.5 لاکھ روپے

  • شاہ زیب خان – 60 لاکھ روپے

  • ڈین فورسٹر – 60 لاکھ روپے

اسلام آباد یونائیٹڈ

اسلام آباد یونائیٹڈ نے تجربہ اور نوجوان ٹیلنٹ کا امتزاج پیش کیا۔

  • فہیم اشرف – 8.5 کروڑ روپے

  • مارک چیپ مین – 7 کروڑ روپے

  • محمد وسیم جونیئر – 4.1 کروڑ روپے

  • میکس برائنٹ – 1.95 کروڑ روپے

  • سمیر منہاس – 1.9 کروڑ روپے

  • مہران ممتاز – 1.25 کروڑ روپے

  • رچرڈ گلیسن – 1.1 کروڑ روپے

  • عثمان خواجہ – 1 کروڑ روپے

  • مرزا حمزہ سجاد – 70 لاکھ روپے

  • غازی غوری – 60 لاکھ روپے

کراچی کنگز

کراچی کنگز نے بین الاقوامی اسٹارز پر بھرپور سرمایہ کاری کی۔

  • ڈیوڈ وارنر – 7.9 کروڑ روپے

  • سلمان علی آغا – 5.85 کروڑ روپے

  • ایڈم زمپا – 4.5 کروڑ روپے

  • اعظم خان – 3.25 کروڑ روپے

  • محمد حمزہ – 2.4 کروڑ روپے

  • فواد علی – 60 لاکھ روپے

  • رضوان اللہ – 60 لاکھ روپے

  • عاقب حمید – 60 لاکھ روپے

لاہور قلندرز

لاہور قلندرز نے اپنے مرکزی کھلاڑی برقرار رکھتے ہوئے اسکواڈ کو مزید مضبوط بنایا۔

  • فخر زمان – 7.95 کروڑ روپے

  • حارث رؤف – 7.6 کروڑ روپے

  • اسامہ میر – 3.5 کروڑ روپے

  • محمد علی شہزاد – 2.7 کروڑ روپے

  • عبید شاہ – 1.1 کروڑ روپے

  • داسن شاناکا – 75 لاکھ روپے

  • محمد فاروق – 60 لاکھ روپے

  • آصف علی – 60 لاکھ روپے

  • طیب طاہر – 60 لاکھ روپے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کوئٹہ نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں اہم اضافہ کیا۔

  • خواجہ نفیس – 6.5 کروڑ روپے

  • ریلی روسو – 5.55 کروڑ روپے

  • ٹام کرن – 4.2 کروڑ روپے

  • محمد فیصل – 2.5 کروڑ روپے

  • فیصل اکرم – 1.25 کروڑ روپے

  • سعد شکیل – 65 لاکھ روپے

  • سمیر گل – 60 لاکھ روپے

  • سیموئل ہارپر – 60 لاکھ روپے

  • ثاقب خان – 60 لاکھ روپے

  • جانسن چارلس – 60 لاکھ روپے

سیالکوٹ اسٹالینز

سیالکوٹ اسٹالینز نے متوازن اسکواڈ کے ساتھ لیگ میں قدم رکھا۔

  • صاحبزادہ فرحان – 5.7 کروڑ روپے

  • ایشٹن ٹرنر – 4.2 کروڑ روپے

  • پیٹر سڈل – 2.5 کروڑ روپے

  • جوش فلپ – 2.3 کروڑ روپے

  • شان مسعود – 65 لاکھ روپے

  • جہانزیب سلطان – 60 لاکھ روپے

  • ڈیلانو پوٹگیٹر – 60 لاکھ روپے

  • محمد اویس ظفر – 60 لاکھ روپے

  • لائیکلان شا – 60 لاکھ روپے

  • عارف یعقوب – 60 لاکھ روپے

حیدرآباد ہیوسٹن کنگسمین

نئی فرنچائز نے بھی نمایاں کھلاڑی حاصل کیے۔

  • کوشال پریرا – 3.1 کروڑ روپے

  • محمد عرفان خان – 2.9 کروڑ روپے

  • محمد علی – 2.15 کروڑ روپے

  • حیدر علی – 1.5 کروڑ روپے

  • حماد اعظم – 60 لاکھ روپے

پشاور زلمی

پشاور زلمی نے تجربہ کار اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو شامل کیا۔

  • مائیکل بریسویل – 4.2 کروڑ روپے

  • خرم شہزاد – 2.7 کروڑ روپے

  • عامر جمال – 1.9 کروڑ روپے

  • جوش لٹل – 60 لاکھ روپے

  • محمد ناہید رانا – 60 لاکھ روپے

  • محمد آصف خان – 60 لاکھ روپے

  • مرزا طاہر بیگ – 60 لاکھ روپے

پشاور زلمی نے اپنے پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت کاشف علی کی شمولیت کی بھی تصدیق کی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹرمپ پر بحث کے بعد قتل: ٹیکساس میں باپ کے ہاتھوں برطانوی لڑکی ہلاک
Next: ابھیشیک شرما اسپتال سے ڈسچارج، نمیبیا کے خلاف شرکت کا فیصلہ آج ہوگا

No one can stop Iran from the World Cup, says Iranian Football Federation-IFF
  • کھیل

ایران کو ورلڈ کپ سے کوئی نہیں روک سکتا، ایرانی فٹبال فیڈریشن

Babar Azam resumes practice after recovering from fitness issues-PCB
  • کھیل

بابر اعظم نے فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے کے بعد دوبارہ پریکٹس کا آغاز کر دیا

https://urduintl.com/cristiano-ronaldo-sets-a-unique-record-in-football-history-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

یہ بھی پڑہیے

Big relief package for Gwadar Port, special incentives for global shipping companies
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

گوادر پورٹ کیلئے بڑا ریلیف پیکیج، عالمی شپنگ کمپنیوں کو خصوصی مراعات

Joint message from political and military leadership Pakistan is ready to respond to every threat
  • Top News
  • پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

New stalemate in US-Iran talks, Trump calls Iran's response unacceptable
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا۔ایران مذاکرات میں نیا تعطل، ٹرمپ نے ایران کا جواب ناقابلِ قبول قرار دے دیا

No one can stop Iran from the World Cup, says Iranian Football Federation-IFF
  • کھیل

ایران کو ورلڈ کپ سے کوئی نہیں روک سکتا، ایرانی فٹبال فیڈریشن

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Big relief package for Gwadar Port, special incentives for global shipping companies
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

گوادر پورٹ کیلئے بڑا ریلیف پیکیج، عالمی شپنگ کمپنیوں کو خصوصی مراعات

Joint message from political and military leadership Pakistan is ready to respond to every threat
  • Top News
  • پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

New stalemate in US-Iran talks, Trump calls Iran's response unacceptable
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا۔ایران مذاکرات میں نیا تعطل، ٹرمپ نے ایران کا جواب ناقابلِ قبول قرار دے دیا

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.