Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی ایس ایل 11: لوکل کھلاڑیوں کی نئی کیٹیگریز سامنے آ گئیں

Decision in principle to stop broadcasting of PSL in India-PSL

Decision in principle to stop broadcasting of PSL in India-PSL

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی آکشن سے قبل لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی ہے ذرائع کے مطابق مختلف فرنچائزز کے کئی نمایاں کھلاڑیوں کی کیٹیگریز میں رد و بدل متوقع ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ پلاٹینم میں برقرار ہیں جبکہ صاحبزادہ فرحان کو گولڈ کیٹیگری میں منتقل کیا گیا ہے سلمان علی آغا اور محمد نواز ڈائمنڈ سے پلاٹینم جبکہ اعظم خان ڈائمنڈ سے گولڈ میں آ گئے ہیں۔

لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان اور حارث رؤف پلاٹینم میں برقرار ہیں، سلمان مرزا ڈائمنڈ اور محمد نعیم سلور کیٹیگری میں شامل ہو گئے ہیں۔

کراچی کنگز کے حسن علی کو پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے جبکہ عباس آفریدی پلاٹینم سے ڈائمنڈ میں چلے گئے ہیں خوشدل شاہ اور عامر جمال گولڈ جبکہ عرفات منہاس سلور کیٹیگری میں آ گئے ہیں، شان مسعود ڈائمنڈ میں برقرار ہیں۔

پشاور زلمی کے بابر اعظم اور صائم ایوب بدستور پلاٹینم میں موجود ہیں جبکہ محمد حارث اور محمد علی گولڈ میں چلے گئے ہیں ملتان سلطانز کے محمد رضوان پلاٹینم میں برقرار ہیں، اسامہ میر اور افتخار احمد ڈائمنڈ جبکہ محمد حسنین گولڈ میں شامل ہو گئے ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فہیم اشرف اور محمد عامر پلاٹینم میں برقرار ہیں جبکہ ابرار احمد کو پلاٹینم میں ترقی دی گئی ہے دیگر کھلاڑیوں میں وسیم جونیئر اور عثمان طارق ڈائمنڈ جبکہ خواجہ نافع اور حسن نواز گولڈ کیٹیگری میں آ گئے ہیں۔

پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے کیٹیگریز کی حتمی منظوری آکشن سے قبل دی جائے گی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: شعیب ملک کا پاکستان سپر لیگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Next: پی سی بی کا بنگلا دیش کے موقف کی حمایت میں آئی سی سی کو خط

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.