Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پولینڈ کی کٹارزینا نیویاڈوما نے چار سیکنڈ کے فرق سے ٹور ڈی فرانس فیمز ٹائٹل جیت لیا

1 minute read
Tour de France Fames: Katarzyna Nyviadoma holds off Demi Volling to win title

Tour de France Fames: Katarzyna Nyviadoma holds off Demi Volling to win title

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پولینڈ کی کٹارزینا نیویاڈوما نے گزشتہ سال کی چیمپئن ڈیمی وولرنگ کو قریبی ریس میں شکست دے کر اپنا پہلا ٹور ڈی فرانس فیمز ٹائٹل جیت لیا۔

نیویاڈوما، 29، الپ ڈی ہیوز میں فائنل مرحلے میں چوتھے نمبر پر رہیں اور اس وقت رو پڑیں جب اسے احساس ہوا کہ اس نے پچھلے مرحلے سے صرف چار سیکنڈ کے فرق سے اپنی مجموعی برتری کو برقرار رکھا ہے۔

نیویاڈوما کو آخری چڑھائی پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن وہ سنبھلنے میں کامیاب رہیں اور وہ والیرنگ سے ایک منٹ اور ایک سیکنڈ پیچھے گئیں ۔

نیویاڈوما نے اپنی کامیابی کے بعد جذباتی انداز میں کہا، “یہ ایک رولر کوسٹر کی طرح ایک جنگلی تجربہ تھا۔ چڑھائی بہت سخت تھی، مجھے ہر لمحے اس سے سخت کوفت محسوس ہوئی ، لیکن جب میں نے فنش لائن کو عبور کیا اور مجھے معلوم ہوا کہ میں نے ٹور ڈی فرانس جیت لیا، تو یہ ایک ناقابل یقین احساس تھا ۔ یہ صرف حیرت انگیز ہے۔”

فائنل سٹینڈنگ :
1.کیٹارزینا نیویاڈوما (پولینڈ) – کل وقت: 24 گھنٹے، 36 منٹ، 7 سیکنڈ
2. ڈیمی وولرنگ (نیدرلینڈز) – 4 سیکنڈ پیچھے
3. پاؤلینا روئیجیکرز (نیدرلینڈز) – 10 سیکنڈ پیچھے
4. ایویٹا میوزک (فرانس) – 1 منٹ، 21 سیکنڈ پیچھے
5. گائیا ریالینی (اٹلی) – 2 منٹ، 19 سیکنڈ پیچھے
6. سیڈرین کرباول (فرانس) – 2 منٹ، 51 سیکنڈ پیچھے
7. سارہ گیگانٹے (آسٹریلیا)- 7 منٹ، 9 سیکنڈ پیچھے
8. لوسنڈا برانڈ (نیدرلینڈز) – 8 منٹ، 6 سیکنڈ پیچھے
9. جولیٹ لیبوس (فرانس) – 8 منٹ، 7 سیکنڈ پیچھے
10.تھلیتا ڈی جونگ (ہالینڈ)- 8 منٹ، 12 سیکنڈ پیچھے

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل ٹور ڈی فرانس فیمز سائیکلنگ سائیکلنگ چیمپیئن کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: ایشین ڈیویلپمنٹ بنک کا رئیل سٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز، ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ
Next: اسرائیل کو دھچکا:امریکی ایئرلائنز نے تل ابیب کیلئے پروازیں معطل کردیں

ICC's annual T20 rankings released, India remains at the top-ICC
  • کھیل

آئی سی سی کی سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بھارت بدستور سرفہرست

Usman Tariq signs contract with England's county team Warwickshire-AFP
  • کھیل

عثمان طارق نے انگلینڈ کی کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا

Pakistan Women's Team defeated Zimbabwe by 168 runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے ہرا دیا

یہ بھی پڑہیے

Pakistan's stance prevails, the world rejects Indian narrative
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا مؤقف غالب، دنیا نے بھارتی بیانیہ مسترد کر دیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

ICC's annual T20 rankings released, India remains at the top-ICC
  • کھیل

آئی سی سی کی سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بھارت بدستور سرفہرست

Usman Tariq signs contract with England's county team Warwickshire-AFP
  • کھیل

عثمان طارق نے انگلینڈ کی کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.