وزیراعظم نے شزہ فاطمہ کو وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان سونپ دیا

0
113
شزہ فاطمہ کو وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان

وزیراعظم نے شزہ فاطمہ کو وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان سونپ دیا

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق شزہ فاطمہ کو وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان سونپ دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے شزا فاطمہ کو وزیر مملکت برائے آئی ٹی کا قلمدان سونپ دیا۔

اس حوالے سے وزیر اعظم کے سیکریٹری اسد رحمٰن گیلانی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

 

Latest Urdu news, Urdu videos, Urdu blogs and columns – اردو انٹرنیشنل