Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر سستا

petrol-price-to-remain-stable-for-next-fortnight-1710531243-7770

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر سستا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت وہی 279 روپے 75 پیسے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

نوٹیفیکشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 285 روپے 56 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے، اسی طرح لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپیہ 35 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق 16 مارچ سے 31 مارچ تک ہو گا۔

Tags: پیٹرول ڈیزل قیمت وزارت خزانہ

Post navigation

Previous: سعودی ولی عہد کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
Next: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات،عافیہ صدیقی کے معاملے پر اظہار خیال

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

یہ بھی پڑہیے

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.