Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

PDMA predicts heavy rains in Punjab in the next 24 hours

پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے (پی ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشیں متوقع ہیں۔ ادارے کے مطابق، رواں مون سون سیزن کا دسویں اسپیل 9 ستمبر تک جاری رہے گا۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، گوجرانوالہ، لاہور، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، اوکاڑہ، ساہیوال، قصور، جھنگ، سرگودھا اور میانوالی میں بارشوں کا امکان ہے، جبکہ ڈیرہ غازی خان، ملتان اور راجن پور میں بھی بارش برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

مزید برآں، ڈیرہ غازی خان کے رودکوہی علاقوں میں 9 ستمبر تک فلیش فلڈنگ (اچانک سیلاب) کے خطرے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں سب سے زیادہ بارش جہلم میں ریکارڈ کی گئی جو 96 ملی میٹر تھی۔ جھنگ میں 77 ملی میٹر، نورپور تھل میں 70 ملی میٹر، خانیوال میں 55 ملی میٹر، لیہ میں 42 ملی میٹر، راولپنڈی میں 34 ملی میٹر، ساہیوال میں 32 ملی میٹر، منگلا میں 29 ملی میٹر، چکوال میں 26 ملی میٹر، ڈیرہ غازی خان میں 21 ملی میٹر، فیصل آباد میں 20 ملی میٹر اور اوکاڑہ میں 17 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

Tags: اردو انٹر نیشنل بدترین سیلاب پاکستان پنجاب موسم

Post navigation

Previous: فلوٹیلا کا قافلہ امدادی سامان لے کر غزہ کی جانب روانہ، تیونس میں والہانہ استقبال
Next: اسرائیلی وزیر اعظم کو ریاستی دہشت گردی کے الزام میں انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

یہ بھی پڑہیے

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.