Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

پیرس : چھوٹا طیارہ موٹر وے پر گر کرتباہ، 3 افراد ہلاک

011420057e38def

پیرس : چھوٹا طیارہ موٹر وے پر گر کرتباہ، 3 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس میں ایک چھوٹے طیارے کی فضائی حادثے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طیارہ پیرس کے بیرون میں ایک موٹروے پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق طیارہ اس وقت حادثے کا شکار ہو گیا جب دوران پرواز بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔ یہ حادثہ اتوار کے روز فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشرق کی جانب پیش آیا ہے۔ حادثے کے فوری بعد دونوں اطراف سے موٹر وے کو بند کر کے کسی مزید حادثے کا خظرہ روک دیا گیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ چھوٹے طیارے کے موٹر وے پر گرنے سے کوئی کار اس کی زد میں نہیں آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس واقعے کے بارے میں پولیس کا باضابطہ بیان بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔

ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ طیارہ گرنے کے بعد اے 4 موٹر وے کو دونوں سمتوں سے بلاک کر دیا گیا تھا، البتہ حادثے کے دوران کسی گاڑی کو نقصان نہیں پہنچا اور نہ ہی طیارے میں سوار افراد کے علاوہ کوئی جانی نقصان ہوا۔

Tags: بجلی کی تاروں چھوٹے طیارے فرانس موٹروے

Post navigation

Previous: ایکواڈور نے میکسیکو کے خلاف 0-0 سے ڈرا کے بعد کوپا امریکہ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
Next: کوپا امریکہ : وینزیلا کی جمیکا کو 3-0 سے شکست

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

یہ بھی پڑہیے

Tehran's command structure affected, details of the assassinations of important figures revealed
  • Editor's Pick
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تہران کی کمانڈ اسٹرکچر متاثر، اہم شخصیات کی شہادتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.