Wednesday, December 11, 2024
Homeکھیلپیرس اولمپکس :شوٹنگ مقابلوں میں کشمالہ طلعت فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے...

پیرس اولمپکس :شوٹنگ مقابلوں میں کشمالہ طلعت فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے میں ناکام

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس میں آج پاکستان نے اپنی مہم کا آغاز شکست سے کیا .پاکستان کی جانب سے کشمالہ طلعت کا وویمن 10 میٹر ایئر پسٹل میں ایونٹ میں 44 شوٹرز سے مقابلہ ہوا جہاں ٹاپ 8 شوٹرز نے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنا مگر 600 میں 567 پوائنٹس سکور کرتے ہوئے کشمالہ طلعت 31 ویں نمبر پر رہیں .

اس سے قبل گلفام جوزف نے بھی 10 میٹر ائیر پسٹل مقابلوں میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 33 شوٹرز میں سے 22 ویں نمبر پر رہے .

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this