Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان کے احسن ایاز نے بھارتی حریف کو شکست دے کر کولی وال اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت

Pakistan's Ahsan Ayaz wins Koliwall Open Squash Tournament

Pakistan's Ahsan Ayaz wins Koliwall Open Squash Tournament

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے احسن ایاز نے کولی ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔

پاکستان کے احسن ایاز نے امریکا میں ہونیوالا کولی ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا ہے، فائنل میں احسن نے انڈیا کے یاش بھارگوا کو شکست دی۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں ہونیوالے کولی ول اوپن اسکواش میں تھرڈ سیڈ احسن نے انڈین حریف یاش کو تین ایک سے شکست دی۔

احسن نے پہلا گیم جیتا جس کے بعد یاش بھارگوا نے کم بیک کیا لیکن پھر تیسرا اور چوتھا گیم پاکستانی پلیئر نے جیت کر اپنے کیرئیر میں ایک اور ٹرافی کا اضافہ کیا۔

احسن کی جیت کا اسکور گیارہ چھ، آٹھ گیارہ، گیارہ تین اور گیارہ آٹھ رہا۔

اس سے قبل احسن ایاز نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کے یئی زیان سیاو جبکہ دوسرے راؤنڈ میں آئرلینڈ کے ڈینس گلوسکی کو شکست دی تھی، یہ اس سال احسن ایاز کا پانچواں ٹائٹل ہے۔

واضح رہے کہ کولی ول اوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم تین ہزار ڈالرز تھی۔

Tags: احسن ایاز اردو انٹرنیشنل اردو کھیل سکواش کھیل کھیل کی اردو خبر کولی ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ

Post navigation

Previous: تحریک انصاف کی سیاسی قیادت کے بجائے فوج کو مذاکرات کی پیش کش
Next: ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثہ موسمیاتی حالات کی وجہ سے پیش آیا: تحقیقی رپورٹ

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Naseem Shah fined Rs 20 million for tweet against Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف ٹویٹ، نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ

یہ بھی پڑہیے

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.