Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

1 minute read
Pakistan Shaheens won the ODI series against Bangladesh A-PCB

Pakistan Shaheens won the ODI series against Bangladesh A-PCB

پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے جمعہ کو اسلام آباد کلب میں مسلسل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔

نتیجتاً پاکستان شاہینز نے تین میچوں کی سیریز 1-0 سے جیت لی اس سے قبل دوسرا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا۔

اسی مقام پر 26 اگست کو پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر محمد عباس آفریدی کی 5 وکٹیں، حسیب اللہ اور عثمان خان کی نصف سنچریاں پہلے ون ڈے میں پاکستان شاہینز کی جیت میں کلیدی حیثیت رکھتی تھیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنبل اردو کھیل پاکستان شاہینز بمقابلہ بنگلہ دیش اے

Post navigation

Previous: پاکستان فٹبال صوبائی الیکشن 2024 کا آغاز، ابتدائی ووٹنگ لسٹ جاری
Next: یو ایس اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں ٹینس اسٹار کارلوس الکاراز کو اپ سیٹ شکست

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.