Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پاکستان شاہینز بمقابلہ بنگلہ دیش اے: سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

Pakistan Shaheens vs Bangladesh A: Match Officials Announced for Series-ICC

Pakistan Shaheens vs Bangladesh A: Match Officials Announced for Series-ICC

پاکستان شاہینز بمقابلہ بنگلہ دیش اے: سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اتوار کو پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان آئندہ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔

پاکستان شاہین 13 اگست سے شروع ہونے والی دو چار روزہ اور تین 50 اوورز کی سیریز میں بنگلہ دیش اے کے خلاف میدان میں اترے گی۔

پہلا چار روزہ میچ 13 اگست سے 16 اگست تک کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 20 اگست کو شروع ہونا ہے۔

دو چار روزہ میچوں کے بعد تین ایک روزہ میچ 26، 28 اور 30 ​​اگست کو کھیلے جائیں گے تمام میچز اسلام آباد کلب میں کھیلے جائیں گے۔

ندیم ارشد چار روزہ میچوں میں میچ ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے جبکہ وائٹ بال گیمز میں افتخار احمد فرائض سرانجام دیں گے۔

فیصل آفریدی اور عمران جاوید پہلے چار روزہ میچ میں آن فیلڈ امپائر ہوں گے دوسرے میچ کے لیے آفریدی ناصر حسین کو جوائن کریں گے۔

راشد ریاض، عبدالمقیت اور ولید یعقوب ون ڈے میچز میں آن فیلڈ امپائرز کے فرائض انجام دیں گے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان شاہینز بمقابلہ بنگلہ دیش اے پاکستان کرکٹ بورڈ

Post navigation

Previous: پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کی بنگلہ دیش سیریز سے قبل فیلڈنگ پریکٹس
Next: اٹلی نے امریکہ کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر خواتین کے والی بال میں گولڈ میڈل جیت لیا

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.