Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کی بنگلہ دیش سیریز سے قبل فیلڈنگ پریکٹس

Pakistan Test squad fielding practice ahead of Bangladesh series-PCB

Pakistan Test squad fielding practice ahead of Bangladesh series-PCB

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کی بنگلہ دیش سیریز سے قبل فیلڈنگ پریکٹس

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ٹیسٹ اسکواڈ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کو بنگلہ دیش کے خلاف آئندہ سیریز کی تیاری کے لیے فیلڈنگ پریکٹس میں مصروف ہے۔

کھلاڑیوں نے اپنی فیلڈنگ کی مہارت کو نکھارنے کے لیے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی نگرانی میں دو گھنٹے طویل تربیتی نظام میں حصہ لیا۔

پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے علاوہ سینئر کھلاڑی بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی نے پریکٹس سیشن میں شرکت کی۔

تربیت میں ابرار احمد، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا، خرم شہزاد اور عامر جمال نے حصہ لیا۔

دریں اثنا، بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کے آٹھ کھلاڑی پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

شاہین اسکواڈ کی قیادت سعود شکیل کریں گے جس میں کامران غلام، میر حمزہ، محمد علی، محمد ہریرہ، نسیم شاہ، صائم ایوب اور سرفراز احمد بھی شامل ہیں۔

شاہینز کے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی پہلے چار روزہ میچ کے اختتام کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہوں گے جو 13 اگست سے 16 اگست تک کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا جو 25 اگست تک چلے گا جب کہ دوسرا میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک کراچی میں کھیلا جائے گا۔

پاکستانی اسکواڈ:شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، عامر جمال )، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابر اعظم، کامران غلام، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد علی، محمد ہریرہ، محمد رضوان (وکٹ کیپر) )، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سرفراز احمد (وکٹ کیپر) اور شاہین شاہ آفریدی

Tags: اردو انٹڑنیشنل اردو کھیل پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پاکستان ٹیسٹ ٹیم

Post navigation

Previous: شان مسعود نے ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی حکمت عملی کے بارے میں آگاہ کر دیا
Next: پاکستان شاہینز بمقابلہ بنگلہ دیش اے: سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

یہ بھی پڑہیے

How much is the FIFA World Cup trophy worth? You will be surprised to know-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی مالیت کتنی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

US issues visas to Iranian football team for World Cup-FIFA
  • کھیل

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے ویزے جاری کر دیے

Shoes and trash rain down on Israeli players in Albania-X
  • کھیل

البانیہ میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر جوتوں اور کوڑا کرکٹ کی بارش

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.