Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Editor's Pick
  • ّExclusive
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان-سعودی عرب $4 ارب کے جے ایف 17 سودے کی راہ پر، دفاعی تعلقات کو نئی طاقت

Pakistan-Saudi Arabia on track for $4 billion JF-17 deal, giving new impetus to defense ties

Pakistan-Saudi Arabia on track for $4 billion JF-17 deal, giving new impetus to defense ties

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رأیٹرز  کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب $2 ارب کے سعودی قرض کو جے ایف17  لڑاکا طیاروں کے سودے میں تبدیل کرنے کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں، جو دونوں ممالک کے عسکری تعاون کو نئی جہت دینے کا عندیہ ہے۔ ذرائع کے مطابق، اس سودے کی کل مالیت تقریباً $4 ارب ہو سکتی ہے، جس کے علاوہ مزید $2 ارب دفاعی ساز و سامان پر خرچ ہونے کا امکان ہے۔

یہ پیش رفت گزشتہ سال دستخط شدہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد سامنے آئی ہے، جس میں دونوں ممالک نے کسی بھی جارحیت کی صورت میں ایک دوسرے کے دفاع کا عزم کیا تھا۔ پاکستانی فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابر صیدھو اس ہفتے سعودی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز سے دو طرفہ دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کے امکانات پر بات چیت کر چکے ہیں۔

پاکستان-سعودی عرب $4 ارب کے جے ایف 17 سودے کی راہ پر، دفاعی تعلقات کو نئی طاقت

سابق ایئر مارشل اور دفاعی تجزیہ کار عامر مسعود کے مطابق، پاکستان نے چھ ممالک کے ساتھ جے ایف17  اور دیگر ہتھیاروں کے نظام کی فروخت یا بات چیت کی ہے، جن میں سعودی عرب بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا، جے ایف17  کی مارکیٹ میں مقبولیت اس کی جنگ میں آزمائش اور کم قیمت کی وجہ سے بڑھی ہے۔” پاکستان نے بتایا ہے کہ یہ طیارہ گزشتہ سال مئی میں بھارت کے ساتھ سب سے بڑے فوجی تصادم میں استعمال ہوا۔

پاکستان نے دفاعی برآمدات کو بڑھانے کے لیے حالیہ مہینوں میں اہم اقدامات کیے ہیں۔ گزشتہ ماہ پاکستان نے لیبیا کی مشرقی فورسز کے ساتھ $4 ارب سے زائد کے ہتھیاروں کا معاہدہ کیا، جس میں جے ایف17  اور تربیتی طیارے شامل ہیں۔ دفاعی وزیر خواجہ آصف نے کہا، “ہمارے طیارے آزماۓ جا چکے ہیں اور ہمیں اتنے آرڈرز مل رہے ہیں کہ پاکستان کو چھ ماہ میں آئی ایم ایف کی ضرورت نہ پڑے۔”

سعودی عرب نے ماضی میں کئی بار پاکستان کی مالی معاونت کی ہے، جن میں 2018 کا $6 ارب کا پیکج شامل ہے، جس میں $3 ارب مرکزی بینک میں جمع اور $3 ارب تیل کی فراہمی شامل تھی۔ اس کے بعد سے سعودی عرب نے مختلف اوقات میں قرض اور ذخائر کی مدت میں توسیع کی، جس سے پاکستان کی مالی صورتحال مستحکم رہی۔

Tags: بھارت پاکستان جے ایف-17 دفاعی معاہدے سعودی عرب

Post navigation

Previous: سڈنی ٹیسٹ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر ایشز سیریز 4-1 سے جیت لی
Next: پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم حیدرآباد، 175 کروڑ روپے میں فروخت

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.