Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے ساف انڈر 17 چیمپیئن شپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا

SAFF U-17 Championship: National team training camp continues in Islamabad

SAFF U-17 Championship: National team training camp continues in Islamabad Photo-PFF

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق رواں ماہ بھوٹان میں منعقد ہونے والی ساف انڈر17چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کی تیاریاں عروج پر ہیں ،قومی ٹیم ایبٹ آباد میں ٹریننگ کے بعد اسلام آباد پہنچ گئی ہے جہاں ان کی بھرپور ٹریننگ جاری ہے۔

SAFF U-17 Championship: National team training camp continues in Islamabad
SAFF U-17 Championship: National team training camp continues in Islamabad
Photo-PFF

دوسری جانب پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ساف انڈر 17چیمپئن شپ 2024 کےلیے سکواڈ کا اعلان بھی کر دیا ہے ۔ منتخب سکواڈ میں ڈیفینڈرز عبدالرحمان،محمد حسنین سلیم، نجیم خان، سمیر احمد، عبید اللہ خان، ماجد علی، سید محمد عابس رضا اور عمر جاوید، مڈ فیلڈرز عبدالصمد، محمد فراز، فرہاد،ہارون رشید، حکمت اللہ، خبیب خان، ایم شہاب احمد اور محمد خان، فارورڈز عبدالغنی، سبحان کریم، شرف خان اور محمد طلحہ خان، گول کیپر عادل علی خان، کاشف اور غلام عباس شامل ہیں۔ اسکواڈ میں شامل یہ تمام کھلاڑی اسلام آباد میں بھرپور ٹریننگ کررہے ہیں ۔

یاد رہے ساف انڈر17چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک بھوٹان میں کھیلی جائے گی

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال بھوٹان پاکستان فٹ بال فیڈریشن ساف انڈر17چیمپئن شپ فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: کرسٹیانو رونالڈو ایشین چیمپئنز لیگ کے افتتاحی میچ سے محروم
Next: پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کےدرمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Iran will play its World Cup matches in the United States, FIFA says-Getty Images
  • کھیل

ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا

Australia's tour of Pakistan expected, ODI series likely to be held in Lahore-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان متوقع، ون ڈے سیریز لاہور میں ہونے کا امکان

یہ بھی پڑہیے

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.