Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستانی وفد کا عالمی بینک کےماہرین کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کا سرکاری دورہ

feature photo (71)

پاکستانی وفد کا عالمی بینک کےماہرین کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کا سرکاری دورہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا ایک سرکاری وفد عالمی بینک کے غیر جانبدار ماہرین کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کے سرکاری دورے پر ہے۔

15 روزہ دورے میں عالمی ماہرین اور دونوں ملکوں کے وفد متنازعہ منصوبوں کا جائزہ لیں گے ذرائع کے مطابق بھارت کے ساتھ آبی تنازعات کے حوالے سے ظاہر کئے جانے والے تحفظات اور خدشات کے بعد عالمی بینک کے مقرر کردہ ماہرین اور بھارت کے سرکاری وفود کے ارکان بھی اس وفد میں اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

غیر معمولی طور پر اہمیت کے اعتبار سے یہ بات قابل ذکر ہے کہ2019 میں بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پاکستان کے کسی سرکاری وفد کی نئی دہلی کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر آمد کو مبصرین اہم قرار دے رہے ہیں اور 5اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے انتہائی اقدام کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان اس پہلی سفارتی سرگرمی کو نئی دہلی کی جانب سے تعلقات میں سخت موقف کو ایک لچک بھی قرار دے رہے ہیں اور اس پیشرفت کو اسلام آباد اور دہلی کے درمیان سفارتی تناؤ کے خاتمے کیلئے آغاز سے بھی تعبیر کیا جارہا ہے۔

Tags: دورہ سرکاری وفد عالمی بینک کے غیر جانبدار ماہرین مقبوضہ کشمیر

Post navigation

Previous: حج کے دوران 900 حاجی جاں بحق،35 پاکستانی بھی شامل
Next: حارث رؤف واقعے کے بعد پاکستانی کرکٹرز امریکا میں محدود

Lakki Marwat blast 7 people including two traffic policemen martyred, 23 injured
  • Top News
  • پاکستان

لکی مروت دھماکا: دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ، 23 زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

US broadcaster's report on the presence of Iranian aircraft at Nur Khan Airbase rejected, Foreign Office's categorical stance revealed
  • Top News
  • امریکہ
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ مسترد ، دفتر خارجہ کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

Big relief package for Gwadar Port, special incentives for global shipping companies
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

گوادر پورٹ کیلئے بڑا ریلیف پیکیج، عالمی شپنگ کمپنیوں کو خصوصی مراعات

یہ بھی پڑہیے

Trump's visit to China casts a deep shadow over the Iran war, with important diplomatic decisions likely in Beijing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کے دورۂ چین پر ایران جنگ کے گہرے سائے، بیجنگ میں اہم سفارتی فیصلوں کا امکان

Pakistan's first super floodlit sports track ready-X
  • کھیل

کراچی میں پاکستان کا پہلا سپر فلڈ لائٹس موٹر اسپورٹس ٹریک تیار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Trump's visit to China casts a deep shadow over the Iran war, with important diplomatic decisions likely in Beijing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کے دورۂ چین پر ایران جنگ کے گہرے سائے، بیجنگ میں اہم سفارتی فیصلوں کا امکان

Lakki Marwat blast 7 people including two traffic policemen martyred, 23 injured
  • Top News
  • پاکستان

لکی مروت دھماکا: دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ، 23 زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

US broadcaster's report on the presence of Iranian aircraft at Nur Khan Airbase rejected, Foreign Office's categorical stance revealed
  • Top News
  • امریکہ
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ مسترد ، دفتر خارجہ کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

Big relief package for Gwadar Port, special incentives for global shipping companies
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

گوادر پورٹ کیلئے بڑا ریلیف پیکیج، عالمی شپنگ کمپنیوں کو خصوصی مراعات

Joint message from political and military leadership Pakistan is ready to respond to every threat
  • Top News
  • پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.