Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • الیکشن 2024
  • پاکستان

آج کوئی اقتدار میں آنے کی خواہش نہیں رکھتا، الیکشن انوکھا تھا گوگل بھی حیران تھا کہ رزلٹ کیا ہیں،شاہد خاقان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی، نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم و سینئر سیاسی رہنماءشاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ موجودہ الیکشن انوکھا تھا گوگل بھی حیران تھا کہ رزلٹ کیا ہیں. انہوں نے کہا کہ انوکھی بات ہے کہ آج کوئی اقتدار میں آنے کی خواہش نہیں رکھتا.

سابق وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ انتخابات میں فارم 47 فارم 45 سے جیت گیا، یہ الیکشن کمیشن کا کمال ہے کہ فارم 47 فارم 45 سے پہلے بن گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کے بعد ہر سیاسی پارٹی یہی بات کر رہی ہے کہ مجھے اقتدار دیدیں میں سب ٹھیک کر دونگا۔سیاست تو اقتدار کیلئے ہوتی ہے، آج ہر صورت میں اقتدار حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں، یہ چیزیں ملک اور قوم کا نقصان کرتی ہیں، مولانا صاحب پی ڈی ایم کے سربراہ ہیں، میرا نہیں خیال کہ مولانا صاحب نے پی ڈی ایم کو الوداع کہا ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ الیکشن مت کرائیں،آج الیکشن کوئی رزلٹ نہیں دے پائے نہ مسائل کا حل دے پائیں گے، تمام لوگ اقتدار کی سیاست سے باہر نکلیں تب ہی حل نکل پائے گا، میں تو اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اس خرابی میں حصہ لینے سے بچ گیا۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا میں ان انتخابات کو ملک میں خرابی کا سبب سمجھتا ہوں، اقتدار کو ایک طرف کردیں، یہ سب جانتے ہیں آج اقتدار کا کوئی مستحق نہیں،آج مسئلہ ملک ہے، پوری الیکشن مہم میں مسائل کے حل کی بات کہاں ہوئی ہے؟۔میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کے حوالے سے میراکہنا ہے کہ معاملہ 6 سال سے جاری ہے، ہم با ر بار پوچھتے ہیں جرم کیا ہے، اب چوتھی حکومت بھی آرہی ہے، امید ہے جلدی بن جائے گی، انہوں نے وعدہ کیا ہے نیب کو ختم کردیں گے، آپ عدالتوں میں جاکر حیران ہوجائیں گے کہ لوگوں کے ساتھ کیا کیا ظلم ہوا۔

Tags: الیکشن شاہد خاقان عباسی فارم 45 گوگل نیب کراچی

Post navigation

Previous: پی ایس ایل 9: پشاور زلمی نے آفیشل ترانہ جاری کر دیا
Next: آج حتمی فیصلہ کرلیں گے کہ کون سی پارٹی جوائن کرنی ہے،بیرسٹر گوہر خان

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.